کام سے تعلق رکهنے والے عوامل

وضاحت دی گئی ہے کہ يہ عوامل کيسے ايک ذہنی لحاظ سے صحتمند جائے کار کو متاثر کر سکتے ہيں۔اس صفحے پر کام سے تعلق رکهنے والے عوامل کی تعريف اور يہ

Shape

کام سے تعلق رکهنے والے عوامل کا صفحہ

کام سے تعلق رکهنے والے عوامل جنہيں سائيکو سوشل خطرات بهی کہا جاتا ہے، سے مراد کام کے ڈيزائن يا انتظام ميں ايسی کوئی بهی بات ہے جس سے ايک ملازم کی ذہنی صحت پر اثر پڑ سکتا ہے۔ اگر کام سے تعلق رکهنے والے ان عوامل کا اچها انتظام نہ کيا جائے تو کام سے تعلق رکهنے والے ذہنی دباؤ کا خطره بڑه جاتا ہے جو جسمانی ضرر يا ذہنی ضرر حتی' کہ ايک ساته دونوں قسموں کے ضرر کا سبب بهی بن سکتا ہے۔ ہم آپ کو دکها سکتے ہيں کہ آپ آج ہی سے آغاز کرتے ہوئے کيسے ان عوامل کا انتظام کر سکتے ہيں۔ مفت Toolkit WorkWell آپ کو ذہنی لحاظ سے صحتمند جائے کار بنانے کے ليے مرحلہ وار رہنمائی ديتی ہے